حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیراہتمام طلبا و طالبات کے سالانہ امتحانات 2 مارچ سے ملک بھر میں سے شروع ہوں گے۔ ناظم امتحانات مولانا سید شاہد حسین نقوی کے مطابق روزانہ دو پرچے ہوں گے، ہر پرچہ تین گھنٹے کا ہوگا، پہلا پرچہ 9 بجے صبح اور دوسرا 2 بجے دوپہر شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ الشھادة الثانویہ العامہ فی علوم العربیہ والاسلامیہ (میٹرک)، الشھادة الثانویہ الخاصہ (ایف اے)، الشھادة العالیہ (بی اے) اور الشھادة العالمیہ (ایم اے عربی، اسلامیات) کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق قرآن، حدیث، تفسیر، اخلاق، منطق، فلسفہ، سیرت، لغت، تاریخ، فقہ، صرف، نحو، اصول الفقہ، عقائد، ادب اور زبانی امتحان طے شدہ اوقات کے مطابق منعقد ہوں گے۔ تمام امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہیں۔ وفاق المدارس الشیعہ کی ویب سائیٹ www.wmshia.com پر بھی ڈیٹ شیٹ موجود ہے۔ امتحانات 5 مارچ تک جاری رہیں گے۔

حوزہ/ناظم امتحانات علامہ سید شاہد حسین نقوی کے مطابق روزانہ دو پرچے ہوں گے، امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہیں، ہر پرچہ تین گھنٹے کا ہوگا، پہلا پرچہ 9 بجے صبح اور دوسرا 2 بجے دوپہر شروع ہوگا۔
-
جامعہ المنتظر لاہور کے پرنسپل کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات/کرونا وائرس کا المصطفی کے چینی طلباء سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے آفس میں جامعہ المنتظر پاکستان کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین سید حافظ ریاض نقوی اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی…
-
ایران میں جاری الیکشن اس ملک کے جمہوری ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/ علامہ سیدنیاز حسین نقوی نے علی مسجد ماڈل ٹائون میں خطبہ جمعہ میں سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کے ایامِ ولادت کی مناسبت سے آغاز ِ…
-
پاکستانی عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے، علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/ علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا کہ عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے۔ علامات ظاہر ہونے کی صورت میں متاثرہ شخص…
-
ناانصافی اور معاشرتی بگاڑ کی اہم وجہ قرآن سے دوری ہے، علامہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ناانصافی اور معاشرتی بگاڑ کی ایک اہم وجہ قرآن سے دوری ہے۔ جب قرآن پڑھا جائے تو ہر طرف سے لاتعلق ہوتے ہوئے…
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہی اجلاس کا انعقاد/شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس کونسل کے صدر جناب ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں منعقد ہوا.
-
9 دی کا تاریخی اجتماع، ثقافتِ عاشورائی سے متاثر ہے: مدیر حوزہ علمیہ قزوین
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ قزوین، حجت الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی نے کہا کہ 9 دی کا تاریخی اجتماع ثقافت عاشورائی سے متاثر ہے، جس نے دنیا کو اپنی مرضی کے آگے…
-
ایم ڈبلیوایم نے سپریم کورٹ کے کورونا از خود نوٹس کیس میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کردی، ناصرشیرازی
حوزه/ ایڈووکیٹ سید ناصر شیرازی نے درخواست گزار کی حیثیت سے موقف اختیار کیا ہے کہ کورونا وائرس ایک عالمی وبا ہے جس نے دنیا کے دو سو سے زائد ممالک کو اپنی…
-
لاہور میں اتحاد امت فورم کی امریکہ مردہ باد ریلی |شہید قاسم سلیمانی عالم اسلام کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ تھے
حوزہ/اتحاد امت فورم کے زیراہتمام لاہور میں پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصل خانہ تک امریکہ مردہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
واضح ہوچکا ہے کرونا وائرس امریکہ نے بنا کر پھیلایا ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/علامہ سید جواد نقوی نے مسجد بیت العتیق لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور ڈبلیو ایچ او نے کرونا وائرس کو عالمی وبا…
آپ کا تبصرہ